عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ ملزمان کیخلاف کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی اورتفتیشی افسرنے بھی ملزمان کیخلاف کوئی بیان نہیں ،اس لئے انہیں بری کیا جاتا ہے ۔بری کیے گئے افرادمیں ڈاکٹرعثمان،رانا الیاس،محمدحمیدافضل اورتحسین اللہ شامل ہیں۔واضح رہے کہ 20ستمبر2008کو میریٹ ہوٹل پر بم حملہ کیا گیا تھا۔
.........
/110